Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
DATED: 04 JULY-2025
پولیس مقابلہ
سینٹرل، تھانہ عزیزآباد کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ۔
پولیس مقابلہ عزیزآباد فرنیچر مارکیٹ کریم آباد حدود عزیزآباد تھانہ میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں 1 ملزم بلاضرب گرفتار
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت شہروز ولد مجاہد کے نام سے ہوئی
بلا ضرب گرفتار ملزم کی شناخت شارق ولد راجو کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل، 1 عدد موبائل فون اور 1 عدد موٹر سائیکل برامد ہوئی
زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کیا گیا ہے
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون