Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔
DATED: 12 AUG-2025
پولیس مقابلہ
1- سینٹرل تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ۔
پولیس مقابلہ بمقام G-23 کا آخری اسٹاپ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا حدود نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں ہوا۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت راشد بٹ اور اشفاق کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے 2 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین، اور موٹر سائیکل برامد ہوئی۔
زخمی ملزمان کو برائے علاج عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
پولیس مقابلہ
2- سینٹرل تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ۔
پولیس مقابلہ بمقام اندرون گلی بلاک T نارتھ ناظم آباد حدود شاہراہِ نور جہاں میں ہوا۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا ملزم فرار
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محمد یوسف ولد محمد آصف کے نام سے ہوئی۔
جبکہ فراری ملزم کی شناخت اعظم خان عرف ولی بابر ولد حکیم خان کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین، اور موبائل فون برامد ہوئے۔
زخمی ملزم کو برائے علاج عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی