Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کی ہدایات پر گٹکا ماوا، منشیات اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ڈسٹرکٹ ویسٹ و سینٹرل پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری۔
مورخہ: 15 جولائی 2025
تھانہ پاکستان بازار (ویسٹ):
انتہائی مطلوب منشیات فروش نوشاد عرف پہاڑی ولد سلطان گرفتار۔
قبضے سے: 520 گرام چرس، فروختگی کی رقم برآمد۔
مقدمہ کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت درج۔
تھانہ پاکستان بازار (ویسٹ):
کارروائی کے دوران ملزم احمد زمان ولد حیدر زمان گرفتار۔
قبضے سے: 65 پڑیاں گٹکا ماوا (4 کلو سے زائد)، فروختگی کی رقم برآمد۔
مقدمہ درج، تفتیش جاری۔
تھانہ نیو کراچی (سینٹرل):
مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کرتے ہوئے ملزم عزیز الرحمان ولد محمد ابراہیم گرفتار۔
قبضے سے:
10 پیکٹ سفینہ گٹکا (1100 ریپر پیک)
20 پیکٹ عاداب گٹکا (2000 ریپر پیک)
33 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد۔
مقدمہ نمبر 480/2025، دفعہ 4/8(i) گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت درج۔
تھانہ منگھوپیر (ویسٹ):
خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم اظہر ولد محمد ظہیر گرفتار۔
قبضے سے: 20 پیکٹ عاداب، 29 پیکٹ سفینہ (انڈین گٹکا)، 30 پڑیاں تیار گٹکا ماوا، نقدی، 30 بور پسٹل، ایمونیشن، موبائل فون برآمد۔
ضابطے کے تحت مقدمات درج، تفتیش جاری۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی