Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے اسٹریٹ کریمنلز ڈکیتوں کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر زون ویسٹ میں مسلسل کاروائیاں جاری۔۔۔۔

مورخہ 05 ستمبر - 2025

تھانہ شاہراہِ نور جہاں

گزشتہ رات تھانہ شاہراہِ نور جہاں پولیس کا دوران پیٹرولنگ بمقام ٹنکی گراؤنڈ بلاک-T نارتھ ناظم آباد ڈکیتوں سے مقابلہ ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم کاشف ولد عبداللہ زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار ہو گیا۔

ملزم کے قبضے سے ایک 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈ و موبائیل فون برآمد ہوا۔

(2) تھانہ سرجانی ٹاؤن

تھانہ سرجانی پولیس کا دوران گشت بمقام سیکٹر نمبر 10 کے پاس ڈکیتوں سے مقابلہ ہوا۔

دوران پولیس مقابلہ 01 ملزم بنام زبیر ولد جاوید اختر کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار ہو گیا

ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ایمونیشن و نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے خلاف

مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.