Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 26 JULY-2025

پولیس مقابلہ

سینٹرل، تھانہ حیدری مارکیٹ کی حدود میں نزد سیفی ہسپتال کے ڈی اے چورنگی ، نارتھ ناظم آباد کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم احتشام ولد ولایت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا،

جبکہ اس کا ساتھی عرفان ولد عبدالنعیم بلاضرب گرفتار کر لیا گیا

گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد کیے گئے۔

زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

بلاضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کر دیا گیا ہے

جبکہ واقعے کی مکمل قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.