Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کی ہدایات پر کومبنگ/سرچ آپریشن ۔

مورخہ: 15 اپریل 2025

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر کے علاقے مدینہ ٹاؤن اور مشکل پاڑہ میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق کیا گیا، جبکہ غیر ملکیوں کا ریکارڈ بھی چیک کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او منگھوپیر کی زیر نگرانی ایس ایچ او منگھوپیر ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف، شاہین فورس اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دیا۔

سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لانا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.