Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری

میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی

مورخہ: 18 جنوری 2025

1️⃣ ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس تھانہ گلشن معمار کے انور مری گوٹھ میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا۔

داخلی و خارجی راستے سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی، جبکہ بائیومیٹرک ڈیوائسز کے ذریعے مشتبہ افراد کی تصدیق کی گئی۔

ایس ڈی پی او سرجانی کی زیر نگرانی، ایس ایچ او گلشن معمار، لیڈیز اسٹاف، اور شاہین فورس نے آپریشن میں حصہ لیا۔

2️⃣ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن ہوا۔

بندھانی کالونی کے 35 گھروں کی تلاشی لی گئی، 46 مشتبہ افراد کی تصدیق کی گئی،

ایک ملزم محمد فہیم عرف کمانڈو گرفتار کرکے 50 پیکٹ گٹکا/ماوا برآمد کیا گیا۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.