Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
مورخہ: 10 فروری 2025
عزیز آباد پولیس کی کارروائی میں UTP لسٹ ریپیٹ اوفینڈر گرفتار۔
عزیز آباد تھانے کی حدود کریم آباد گوشت مارکیٹ کے قریب کارروائی کے دوران ملزم مناف علی ولد محمد احمد کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
برآمدگی:
ایک عدد 9mm پستول بمعہ لوڈ میگزین اور 2 زندہ راؤنڈز
ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 85/2025 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی