Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے زون ویسٹ میں اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر مسلسل کاروائیاں جاری

تھانہ تیموریہ کی حدود بمقام نارتھ ناظم اباد بلاک L نزد ڈینٹل کالج کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ دوسرا ملزم بلا ضرب گرفتار۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت آصف ولد عاشق جب کہ بلا ضرب گرفتار ملزم کی شناخت اکبر علی ولد لیاقت علی کے نام سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، 2 عدد چھینا ہوا موبائیل فون اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔

ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔*ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.