Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
DATED: 05 JULY-2025
پولیس مقابلہ
سینٹرل، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ۔
پولیس مقابلہ G-23 بس اسٹاپ نیو کراچی آباد حدود نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں 1 ملزم بلاضرب گرفتار جبکہ 1 ملزم فرار
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت عمر خان ولد رحمان شاہ کے نام سے ہوئی
بلا ضرب گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالغفار ولد وقار حسین کے ناموں سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل، موبائل فون اور موٹرسائیکل 70cc برامد
زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کیا گیا ہے
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی