Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق تھانہ نیو کراچی کے حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ
مورخہ : 28 مئی 2025
مقابلہ بمقام گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج سیکٹر 11 ائی نیو کراچی میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محمد بابل ولد محمد ابوالحسین
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ضرب 9MM ویپن لوڈ میگزین دو عدد موبائل فون ایک عدد موٹرسائیکل برامد
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو علاج معالجے کے لیے عباسی شہید ہسپتال روانہ کیا گیا
برامدہ موٹر سائیکل کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
ترجمان ویسٹ زون پولیس