Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 03 اکتوبر 2024
لیاقت آباد تھانہ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ
مقابلہ ندی کنارہ کچا روڈ بلمقابل A-ایریا لیاقت آباد پر دوران گشت کرتے ہوئے ہوا ہے۔
ملزمان کی شناخت :
لیاقت علی ولد رحمت علی مظفر علی عرف بابو ولد غلام اصغر کے ناموں سے ہوئی۔
پولیس نے موقع سے 2 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین اور 3 عدد خول بر آمد، بٹن والا موبائل فون اور موٹر سائیکل نمبر KQJ-8306 میکر یونین اسٹار جوکہ تھانہ رضویہ سوسائٹی سے چھینی ہوئی ہے۔ جسکا مقدمہ الزام نمبر 480/2024 بجرم دفعہ 397/34 ہے برآمد کر لیا۔ گیا.
گرفتار ملزمان کے خلاف
1. مقدمہ الزام نمبر 513/2024 بجرم دفعہ 353/324/34 ت پ ۔
2. مقدمہ الزام نمبر 514/204 بجرم دفعہ 23(i)A آرمز ایکٹ 3.مقدمہ الزام نمبر 515/204 بجرم دفعہ 23(i)A آرمز ایکٹ کے درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ملزمان کا سابقہ ریکارڈ درج ذیل ہے ۔
1. Liaquat Ali s/o Rehmat Ali
1. Fir No 142/2023 u/s 397/34 PS Shah Faisal Colony
2. Fir No 203/2023 u/s 353/324/186/34 PS Shah Faisal Colony
3. Fir No 205/2023 u/s 23(i)A S.A.A PS Shah Faisal Colony
2. Muzaffar Ali s/o Ghulam Asghar
1. Fir No 142/2023 u/s 397/34 PS Shah Faisal Colony
2. Fir No 203/2023 u/s 353/324/186/34 PS Shah Faisal Colony
3. Fir No 204/2023 u/s 23(i)A S.A.A PS Shah Faisal Colony
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی