Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

زون ویسٹ میں اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری

Media Cell-DIGP West Zone

Dated: 07-02-2025

تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس نے ڈی آئی جی ویسٹ زون کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 02 موٹر سائیکل لفٹر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کے زیر استعمال 125 موٹر سائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ تھانہ سائٹ سپر ہائی وے میں درج ہے۔

گرفتار ملزمان میں محمد دانش ولد علی مراد اور محمد حبیب ولد علی مراد شامل ہیں۔

ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.