Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری۔

DATE.19 November 2025

ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے الفتح قبرستان کے قریب پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ۔

دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی ملزم سمیت

02 ملزمان کو گرفتار۔

گرفتار ملزمان کی شناخت دانش عرف داڑھا ولد محمود خان (زخمی) اور سراج احمد ولد محمد اقبال بلال ضرب کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان سے غیر قانونی بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے جس کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے اسپتال جبکہ گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کیا جارہا ہے۔

ملزمان کے خلاف ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے جبکہ گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.