Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کومبنگ/ سرچ آپریشن ۔

MEDIA CELL DIGP WEST ZONE.

DATED: 11-02-2025

ویسٹ، تھانہ گلشن معمار کے علاقے افغان کیمپ میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن۔

کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق کا عمل کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی سرجانی کی زیرنگرانی ایس ایچ او گلشن معمار ہمراہ نفری اور سندھ رینجرز کے افسران و جوان لیڈیز اسٹاف و انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دیا۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.