Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر گزشتہ شب تھانہ بلال کالونی اور تھانہ عزیز آباد کی حدود* میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ۔
تھانہ بلال کالونی
تھانہ بلال کالونی پولیس کا بمقام نزد عیدگاہ گراؤنڈ سیکٹر 5D نارتھ کراچی کے پاس مقابلہ ہوا۔ 02 ملزمان گرفتار۔
30 بور پسٹل بمہ 2 راؤنڈ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔
دوسرا مقابلہ
تھانہ عزیز آباد
پولیس مقابلہ بمقام گرڈ اسٹیشن بلمقابل کچرا منڈی بلاک 2 عزیز آباد کے پاس ہوا۔ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔
قبضے سے 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈ و بائیک برآمد۔
ملزمان کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی