Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
زون ویسٹ میں اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل تابڑ توڑ کاروائیاں جاری
Media Cell-DIGP West Zone
February - 03, 2025
تھانہ پاکستان بازار کے علاقے سیکٹر 16 ایشیاء گراؤنڈ کے قریب پولیس کا مسلح ڈکیتوں کے ساتھ مقابلہ۔
دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ موٹرسائیکل سوار ساتھی ملزم فرار۔
گرفتار ملزم کی شناخت زین حیدر ولد محمد شریف کے نام سے ہوئی۔
غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز اور نقدی رقم برآمد۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ملزم کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔
ترجمان ویسٹ زون کراچی