Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے جرائم میں ملوث کریمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر SHO شریف آباد تنویر مراد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے 03 عادی ملزمان کو چوری شدہ موٹر سائیکل کے ساتھ گرفتار کر لیا۔

September - 22, 2025

گرفتار موٹر سائیکل لفٹرز ملزمان کی شناخت

1۔ شیخ افضل ولد شیخ مراد

2۔ نوید S/o انور علی عرف ڈاکٹر

3۔ محمد انس ولد مختیار احمد

ملزمان سے برآمدگی

موٹر سائیکل نمبر KPL-7502 یونین اسٹار برآمد ہوئی ہے جس کا چوری کا مقدمہ FIR نمبر 525/25 بجرم دفعہ 381-A تھانہ مبینہ ٹاؤن میں درج ہے۔

ملزمان کا سابقہ ریکارڈ

1۔ ملزم شیخ افضل ولد شیخ مراد ایف آئی آر نمبر 143/2018 بھرم دفعہ 380/34 تھانہ شریف آباد

2۔ FIR نمبر 140/2019 بجرم دفعہ 23(1)A اسلحہ ایکٹ تھانہ شریف آباد میں درج ہے۔

2۔ ملزم نوید ولد انور علی عرف ڈاکٹر

1۔ FIR نمبر 220/2022 بجرم دفعہ 380/34 تھانہ شریف آباد میں درج ہے۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.