Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے منشیات فروشوں کے خلاف سخت احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کی کاروائیاں

👈 *تھانہ ناظم آباد*

پولیس نے منشیات فروش ملزم بنام الیاس عرف الو ولد گل محمد کو گرفتار کیا

ملزم کے قبضے سے 26 گرام آئس و نقدی برآمد

*Dated: 24-02-2025*

👈 *تھانہ ایف بی ایریا*

پولیس نے ملزم عبدالصمد ولد شاہ محمد کو گرفتار کر کے 520 گرام چرس برآمد کر لی

👈 *تھانہ نارتھ ناظم آباد*

پولیس نے ملزم کامران ولد فرید گل کو گرفتار کر کے 87 گرام چرس برآمد کر لی

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

*ترجمان ویسٹ زون پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.