Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری

Media Cell-DIGP West Zone

February - 06, 2025

*تھانہ تیموریہ*

تیموریہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ بمقام نارتھ ناظم اباد بلاک-M مہدی حسن پارک کی پاس مقابلہ۔

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم وقاص ولد شاکراللہ زخمی حالت میں جبکہ (2) ابرار ولد محمد رئیس (3) جان شیر ولد خان شیر بلاضرب گرفتار۔

ملزم کے قبضے سے 01 عدد پسٹل 9 ایم ایم لوڈ میگزین، 01 موٹر سائیکل 125 برآمد ہوئی ۔

(2) تھانہ شاہراہ نور جہاں

شاہراہ نور جہاں پولیس کا بمقام اندرون ٹنکی گراؤنڈ بلاک-T نارتھ ناظم آباد میں اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ۔

فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم بنام ابراہیم ولد حضرت حسین زخمی حالت میں جبکہ اس کا دوسرا ساتھی نعمان ولد سعید احمد بلا ضرب گرفتار۔

قبضے سے 02 پسٹل لوڈ میگزین اور موٹر سائیکل برآمد۔

ملزمان کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

*ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.