Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔
مورخہ: 10 مارچ 2025
پولیس نے خفیہ اطلاع پر سیف المری گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان سے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چھینے گئے موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ برآمدہ موبائل فون کے چھینے جانے/واردات کا مقدمہ الزام نمبر 300/25 تھانہ سرجانی میں درج ہے۔
ملزمان نے مورخہ 09 مارچ 2025 کو کنیز فاطمی سوسائٹی میں بھی واردات کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں محمد مجیب ولد جہانگیر، شکیل مری ولد حمزہ مری اور عبدالباسط ولد عبدالرشید شامل ہیں۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچ