Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 24 JULY-2025

ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے ایرانی کیمپ کٹی پہاڑی کے قریب پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ۔

دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی ملزم سمیت 01 بلا ضرب ملزم (ٹوٹل 02 ملزمان) گرفتار۔

گرفتار ملزمان کی شناخت گُل محمد ولد شیر مسن (زخمی) اور عرفان ارشد ولد راشد (بلا ضرب) کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، 04 موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے جس کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے اسپتال جبکہ گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کیا جارہا ہے۔

ملزمان کے خلاف ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے جبکہ گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.