Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔
DAAATED: 10 JANUARY 2026
سرچ آپریشنز تھانہ گلشنِ معمار، اقبال مارکیٹ،اورنگی،منگھوپیر اور سرجانی کے علاقوں میں کیئے گئے۔
آپریشنز سے قبل داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے ہدفی مقامات کی جامع تلاشی کا عمل لی گئی۔
بائیومیٹرک ڈیوائسز کے ذریعے مشتبہ افراد کی تصدیق کی جا رہی ہے جبکہ مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔
آپریشنز میں متعلقہ ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، لیڈیز اسٹاف، انٹیلیجنس اور دیگر افسران و جوان شرکت کی۔
کومبنگ آپریشنز کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری، جرائم کی بیخ کنی اور علاقے میں امن و امان کا قیام ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون