Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن۔

مورخہ: 30 دسمبر 2024

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹرز ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم ارسلان علی ولد جاوید علی کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KJM -8781 برآمد ہوئی۔

برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 655/2024 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔

گرفتار ملزم کو مزید قانونی قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.