Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا/ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف ٹارگیٹڈ کومبنگ/سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔
MEDIA CELL – DIGP WEST ZONE
DATED: 08 JULY 2025
ڈسٹرکٹ سینٹرل
تھانہ گل بہار
خاموش کالونی، گل بہار میں سرچ و کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
آپریشن ڈی ایس پی گل بہار اور ڈی ایس آر رینجرز کی نگرانی میں کیا گیا۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ
تھانہ مومن آباد
فقیر کالونی اور اطراف کے علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
آپریشن ڈی ایس پی اورنگی کی زیرنگرانی، ایس ایچ او مومن آباد، لیڈیز اسٹاف و انٹیلیجنس اہلکاروں کے ہمراہ کیا گیا۔
علاقے کو مکمل سیل کرکے بائیومیٹرک کے ذریعے مشتبہ افراد کی تصدیق کی گئی۔
جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی اور گرفتاری کے لیے مربوط حکمت عملی کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی۔
سرچ و کومبنگ آپریشنز کا مقصد زون ویسٹ میں قیامِ امن، عوامی تحفظ، اور جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی