Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 20 SEPTEMBER-2025

1- ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم قاسم عرف پٹھان ولد عزت خان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر 59/2020 بجرم دفعہ 23 (i) A اسلحہ ایکٹ تھانہ شارہ نورجہاں۔

2. مقدمہ الزام نمبر 356/2020 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ اقبال مارکیٹ۔

3. مقدمہ الزام نمبر 298/2020 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ پاکستان بازار۔

4. مقدمہ الزام نمبر 74/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ پاکستان بازار۔

5. مقدمہ الزام نمبر 75/2024 بجرم دفعہ 23 (i) A اسلحہ ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔

1- ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن کی خفیہ اطلاع پر بہترین کاروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم کو سروس روڈ فیصل المری گوٹھ زکھرا مسجد سرجانی ٹاؤن کراچی سے گرفتار کیاگیا ہے۔

گرفتار شدہ ملزم کی شناخت (1) محمد عمار ولد امیر حمزہ کہ نام سے ہوئی ہے۔

برآمد گی

1 عدد 9 ایم ایم پسٹل بمعہ زندہ راؤنڈ شدہ بھی برآمد ہوئے ہیں۔

گرفتار شدہ ملزم کے خلاف تھانہ ہذا میں مقدمہ الزام نمبر 1228/2025 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ آرمز ایکٹ تھانہ سرجانی ٹاؤن کے تحت درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.