Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کامبنگ/سرچ آپریشن ۔
مورخہ: 03 مئی 2025
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کے حدود میں پولیس کا کامپنگ سرچ اپریشن کیا گیا
عزیز اباد کی حدود عیسی گوٹ اور نیو کراچی کی حدود محمد گوٹ اور مختلف سیکٹرز میں پولیس کا کامبنگ اپریشن
گھر گھر تراشی اور ہوٹل ریسٹورنٹ پر مشکوک افراد کی تلاشی اور کوائف تلاش ایڈوائس اور سواس ڈیوائس کے ذریعے چیک کیے گئے
کامبنگ اپریشن ایس ڈی پی او صاحبان کی نگرانی میں متعلقہ ایس ایچ اوز نے ہمراہ لیڈی سرچر و انٹیلیجنس سٹاف پولیس موبائل اور نفری کے ہمراہ کیا
دوران اپریشن متعدد مشکوک افراد کو زیر حراست لیا گیا جن میں چند مشکوک افراد کریمنل ریکارڈ یافتہ پائے گئے جن کی قبضے سے منشیات بھی برامد ہوئی ہے
منشیات برامد ہونے پر مشکوک افراد کو زیر حراست لے کر تھانے منتقل کیا گیا جن کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا جا رہا ہے جس کی تفصیل سے اگاہ کیا جائے گا
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی