Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔
January -18, 2025
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن
1- سینٹرل، تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی
بمقام: اندرون گلی نزد بشیر چوک خمیسہ گوٹھ سیکٹر 5-F نیو کراچی
بنام گرفتار ملزم
1. رضوان ولد حنیف
برآ مدگی
چرس 515 گرام برآمد
جس کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 2025/39 بجرم دفعہ 9 (1) 3 (b) درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے
2- سینٹرل، تھانہ حیدری مارکیٹ پولیس کا ایکشن جاری۔
بمقام مین حیدری روڈ کے پاس سے دوران پیٹرولنگ ایک انتہائی مطلوب ملزم کو چرس سمیت گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت کاشف عرف جیا ولد محمد اسحاق کے نام سے ہوئی۔
پولیس نے ملزم کے قبضے سے
1050 گرام وزنی چرس برآمد کر لی گئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 18/2025*
بجرم دفعہ *9(i)3C* کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
3- سینٹرل،تھانہ حیدری مارکیٹ پولیس کا جعلی کرنسی استعمال کرنے والے افراد کے خلاف ایکشن جاری
دوران اسنیپ چیکنگ حیدری مارکیٹ پولیس نے جعلی کرنسی استعمال کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم سے ہزار روپے والے بھاری مقدار میں جعلی نوٹ برآمد
پولیس نے ملزم کے زیر استعمال جعلی کرنسی کو قبضہ پولیس میں لے لیا۔
ملزم سے *20 ہزار روپے* کے لگ بھگ جالی کرنسی برآمد کر لی گئی۔
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 16 /2025 بجرم دفعہ 489 -B تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
جب کہ پولیس ملزم سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی