Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شادی بیاہ و دیگر کسی بھی تقریبات میں ناجائز اسلحہ سے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر کاروائی
مورخہ : 22 دسمبر 2024
تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس کی بروقت کارروائی ناجائز اسلحہ سے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار
کارروائی لولی شادی ہال ناظم آباد نمبر 01 میں کی گئی جس وقت ملزم شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کر رہا تھا جسے بروقت گرفتارکیا گیا-
ملزم کی شناخت عمران ولد پرویز خان کےنام سے ہوئی-
ملزم عمران کے قبضے سے 1 عدد بلا لائسنس 30 بور پسٹل ، چلیدہ خول،موبائل فون و نقد رقم برآمد ہوئی-
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 635/34 جرم دفعہ337H-II و مقدمہ الزام نمبر 636/24 بجرم دفعہ (1A) 23 کے مقدمات قائم کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے-
ملزم کا کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے-
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی