Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر گزشتہ رات زون ویسٹ پولیس نے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کومبنگ سرچ آپریشن کیا۔

MEDIA CELL - DIGP WEST ZONE

Dated: 15 February 2025

تھانہ عزیزآباد کی حدود بھنگوریہ گوٹھ بلاک 2 نزد قادریہ مسجد میں کومبنگ آپریشن کیا گیا، جس کی سربراہی ایس ڈی پی او عزیزآباد نے کی۔ آپریشن میں ایس ایچ او عزیزآباد، تھانہ شریف آباد اور تھانہ جوہر آباد کی پولیس موبائلز، نفری، انٹیلیجنس اسٹاف، لیڈیز سرچر اور تلاش ڈیوائس آپریٹرز بھی شامل تھے۔

آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستے سیل کرکے گھروں کی تلاشی لی گئی، جبکہ تلاش ڈیوائس اور SVAS ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ افراد کی تصدیق کی گئی۔

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.