Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری

مورخہ: 21 دسمبر 2024

میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی

کامبنگ آپریشن بلال کالونی، تیموریہ ،نارتھ ناظم آباد اور رضویہ سوسائٹی تھانہ

بلال کالونی، نارتھ ناظم آباد، تیموریہ اور رضویہ سوسائٹی کی حدود میں پولیس نے کامبنگ سرچ آپریشن کیا

آپریشن میں ایس ایچ او بلال کالونی، نارتھ ناظم آباد، تیموریہ اور رضویہ سوسائٹی اپنے اپنے تھانہ جات کی حدود میں ہمراہ دیگر ایس ایچ اوز، موبائل تھانہ تلاش ڈیوائس اپریٹر ۔ باڈی ون کیمرا اور انٹیلیجنس اسٹاف کہ ہمراہ موجود تھے

آپریشن بسلسلہ 31 دسمبر 2024 ایریل فائرنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا گیا

پولیس نے مختلف گھروں ہوٹلوں کو چیک کیا اور لوگوں کو ایریل فائرنگ کرنے سے منع کیا گیا جبکہ چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تھانہ بھی منتقل کیا گیا

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.