Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مورخہ: 03 جون 2025

پولیس نے خفیہ اطلاع پر فقیر کالونی میں کروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے مختلف پڑیاں کرسٹل (47 گرام) اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

گرفتار ملزمان میں قاسم ولد عبد الغفور اور تاشفین عُرف تاشو ولد عبدالرشید شامل ہیں۔

گرفتار ملزم قاسم ولد عبد الغفور عادی جرائم پیشہ ور ہے قبل از بھی ذیل مقدمات گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے

01.مقدمہ الزام نمبر 443/2020 بجرم دفعہ6/9-B تھانہ مومن آباد

2.مقدمہ الزام نمبر 625/2021 بجرم دفعہ380/457/411 ت پ تھانہ اقبال مارکیٹ

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.