Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
مورخہ: 28 جنوری 2025
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر کے علاقے مشکی پاڑہ میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او منگھوپیر کی زیرنگرانی ایس ایچ او منگھوپیر ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور شاہین فورس کے جوان اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی