Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 24 دسمبر 2024

تھانہ لیاقت آباد:

پٹرولنگ کے دوران دو موٹرسائیکل لفٹرز کو گرفتار کیا گیا:

بلال عرف بالی ولد سلیم

زاہد ولد افضال

📌 ریکوری:

مسروقہ موٹرسائیکل نمبر KBX-9020 (سپر اسٹار 70، بلیک) برآمد، جو کہ تھانہ پاکستان بازار کے مقدمہ نمبر 494/24، دفعہ 381/A کی کیس پراپرٹی تھی۔

🔍 مجرم بلال عرف بالی کا سابقہ کریمنل ریکارڈ:

مقدمہ نمبر 254/2017 (دفعہ 365-A/34، تھانہ لیاقت آباد)

مقدمہ نمبر 630/2021 (دفعہ 381-A، تھانہ لیاقت آباد)

مقدمہ نمبر 413/2024 (دفعہ 381-A، تھانہ پاک کالونی)

گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے AVLC لیاقت آباد کے حوالے کر دیا گیا۔

ترجمان میڈیا ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.