Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کومبنگ/سرچ آپریشن جاری ۔

Dated: 07 January 2025

ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے ضیاء کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔

کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا جارہا ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق کا عمل جاری ہے، جبکہ غیر ملکیوں کا ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ایچ او مومن آباد ہمراہ نفری اور سندھ رینجرز کے افسران و جوان لیڈیز اسٹاف و انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.