Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر گزشتہ شب تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کیساتھ بمقام لیاری ندی کنارے صدیق آباد قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ۔
مورخہ 03 ستمبر 2025
مقابلے کے دوران ایک ملزم بنام فہد ولد عبدالرحمن زخمی حالت میں جبکہ عیان ولد شہزاد اور زبیر ولد عبدالوحید بلا ضرب گرفتار کر لیے گئے۔
ملزمان کے قبضے سے ایک 30 بور پستول بمعہ راؤنڈز و بلا نمبری موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔
ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی