Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی۔
مورخہ 25 مئی 2025
انتہائی مطلوب موٹر سائیکل لفٹر علی مری گینگ کا سربراہ گرفتار
ملزم کے قبضے سے تھانہ سرجانی ٹاؤن کی حدود سے چھینی ہوئی موٹر ہنڈا 125 موٹر سائیکل اور ایک پسٹل 30 بور لوڈ میگزین برآمد کرلیا گیا
گرفتار ملزم نے دوران تفتیش اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا، تھانہ نیو کراچی ، تھانہ اجمیر نگری ، تھانہ ایف بی انڈسٹریل ایریا کے اطراف میں درجنوں موٹر سائیکلیں چھینے اور چوری کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے برآمدہ موٹر سائیکل کا مقدمہ الزام نمبر 379/25 بجرم دفع 392/397/34 تھانہ سرجانی ٹاؤن میں درج ہوا۔
*گرفتار ملزم کی شناخت*
محمد علی مری ولد سہراب مری کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ زیل ہیں
Fir No 101/23 U/S 381,A Ps
Civil Line
Fir No 314/23 U/S 381/A Ps North Nazim Abad
Fir No 350/23 U/S 381/A PS Johar Abad
Fir No 479/23 U/S 23,1A Ps Sohrab Goth
Fir No 640/23 U/S 381/A Ps Nkia
Fir No 744/23 U/S 381/A Ps Site Supar High Way
Fir No 107/24 U/S 381/A Ps Gabool Town
Fir No 109/24 U/S 381A Ps Gabool Town
Fir No 223/24 U/S 381/A Ps Bahadur Abad
Fir No 389/24 U/S 411 Ps
گرفتار ملزم کو مزید انٹیروگیشن کہ لیئے AVLC حکام کے حوالے کیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر280/25 بجرم دفع 23,1A درج کر دیا گیا
ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی