Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر زون ویسٹ میں اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری

مورخہ : 09 جنوری 2025

تھانہ نیو کراچی کی حدود بمقام اندرون سروس روڈ نزد گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول سیکٹر 11-D نیو کراچی کے پاس پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ۔

دوران پولیس مقابلہ ایک ملزم بنام محمد انیس ولد محمد توفیق کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے قبضے سے ایک ضرب TT پستول 30 بور بمعہ تین راؤنڈ لوڈ میگزین، موٹر سائیکل 125 اور ایک عدد موبائیل فون برآمد ہوا

جبکہ گرفتار ملزم کا دوسرا ساتھی بنام وقاص اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گلیوں میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.