Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

آئی جی پی صاحب سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی و ڈی آئی جی ویسٹ زون کے مضر صحت گٹکا ماوا سپلائرز اور فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر ایس ایچ او نارتھ ناظم آباد اسحاق مغل اور ان کی ٹیم کی کارروائی

October - 02, 2025

افسران بالہ کی ہدایات کی روشنی میں کاروائی کے دوران متعدد مقدمات میں ملوث عادی ملزم مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا

گرفتار ملزم کو پیٹرولنگ کے دوران پولیس نےحراست میں لیا۔

گرفتار شدہ ملزم کی شناخت رئیس احمد ولد نور علی کے نام سے ہوئی ہے جو کہ آئی آر پرسن ہے۔

ملزم کے قبضے سے کافی مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمد ہوا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 343/2025 بجرم دفعہ 4/8(I) گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ نارتھ ناظم آباد کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔

ملزم کا سابقہ ریکارڈ

1۔ ایف آئی آر نمبر: 119/2024، دفعہ: 9(I)3B، تھانہ نارتھ ناظم آباد

2۔ ایف آئی آر نمبر: 207/2024، دفعہ: 4/8(I)، تھانہ نارتھ ناظم آباد

3۔ ایف آئی آر نمبر: 242/2024، دفعہ: A-5 جوئے کا ایکٹ، تھانہ نارتھ ناظم آباد

4۔ ایف آئی آر نمبر: 75/2025، دفعہ: 4/8(I)، تھانہ نارتھ ناظم آباد

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.