Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ : 30 جون 2025

عزیز اباد پولیس نے نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی بڑی اسمگلنگ ناکام بنا دی

عزیز اباد پولیس نے بھنگوریہ گوٹھ میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے 4 ہزار کلو چھالیہ کی اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا.

پولیس نے مردہ ٹرک کے ذریعے 4 ہزار کلو گرام چھالیہ جو کہ 50 بوروں میں اسمگل کی جا رہی تھی کو قبضے میں لے لیا

برامدہ 50 بوروں میں مجموعی طور پر چار ہزار کلوگرام چھالیہ موجود ہے جبکہ فی بورا 80 کلوگرام چھالیہ کا وزن معلوم ہوا

دوران کاروائی دو ملزمان کو حراست میں لیا گیا جن کی شناخت عمران اور فہیم کے نام سے ہوئی

برامدہ نان کسٹم پیڈ چھالیہ اور دیر حراست ملزمان کو کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا جن سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.