Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز اور موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری
DATED: 30 SEPTEMBER-2025
1- سینٹرل، تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اسٹریٹ کرمنل ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کی شناخت عبدالرحمن ولد محمد ناصر کے نام سے ہوئی
گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پستول بمعہ راؤنڈ برآمد کر لیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 358/2025 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا۔
ملزم نے مختلف وارداتوں کا انکشاف کیا ھے جسکا سابقہ ریکارڈ چیک کیا جا رہا ھے
گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کےلیے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا۔
2- ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر رحمانیہ مسجد ک قریب کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔
ملزم کے زیراستعمال موٹرسائیکل نمبری KKB 0507 تھانہ مومن آباد کے علاقے سے سرقہ شدہ ہے۔
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 107/2021 بجرم دفعہ 381-A ت پ تھانہ مومن آباد میں درج۔
گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں محفوظ عالم ولد محمد عالم اور علی اصغر ولد حفیظ شامل ہیں۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی