Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف سخت احکامات پر گزشتہ رات زون ویسٹ کے دو تھانہ جات میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ۔

July 31, 2025

ڈسٹرکٹ ویسٹ

تھانہ پاکستان بازار

پولیس کا دوران پیٹرولنگ بمقام گلشن ضیاء میں ڈکیتوں کے ساتھ پولیس مقابلہ ہوا، ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔

ملزم کی شناخت

1۔ محمد جاوید عرف نیںو کے نام سے ہوئی۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون و نقدی برآمد کر لی گئی۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل

2۔ تھانہ تیموریہ

پولیس کا بمقام KBR قبرستان سیکٹر 16 کے پاس اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ۔

مقابلے کے دوران 01 ڈکیت زخمی حالت میں جبکہ 02 بلا ضرب گرفتار کر لیے گئے۔

ملزمان کے شناخت

1۔ حمزہ عرف کالا ولد نصیب زرین (زخمی)

2۔ ضیا ولد شرمین

3۔ عمر ولد واحد

قبضے سے ایک 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈ و موٹر سائیکل برآمد کی گئی۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ جبکہ ملزمان کا سابقہ ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.