Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے لیاری سیکٹر 36 میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔

مورخہ: 15 جون 2025

دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ساتھی ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت 28/30 سالہ احسان ولد ریاض کے نام سے ہوئی۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، نقدی رقم اور موبائل فون برآمد ہوا۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو بعد طبی امداد کے تھانے منتقل کردیا گیا ہے، فرار ساتھی ملزم کی تلاش جاری ہے۔

ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہیں، گرفتار ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.