Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات کے تحت خواجہ اجمیر نگری پولیس کی مؤثر کارروائی، ڈکیت گروہ کے ساتھ مقابلے میں 2 ڈکیت ہلاک اور 1 زخمی۔
مورخہ : 20 جنوری 2025
پولیس مقابلہ سیکٹر 5C3 نارتھ کراچی مڈ ایشیاء اسکول چوک کمرشل ایریا میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی ہوگئے جنکی شناخت کا عمل جاری ہے
ڈاکوؤں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے شہری بھی زخمی ہوئے ہیں
پولیس نے موقع سے 2 عدد پسٹل 1 عدد موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی
ہلاک و زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی