Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر شاہراہِ نور جہاں پولیس کا گٹکا ماوا و منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

مورخہ: 20 جون 2025

ملزم کو مین روڈ نزد کے الیکٹرک گریڈ سٹیشن بلاک Q نارتھ ناظم آباد کراچی سے گرفتار کیاگیا ہے

بنام گرفتار ملزم

1۔ محمد الیاس @ شمپو ولد گل محمد خان کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔

برآ مدگی:

250 پڑیاں ماوا گٹکا و 120 گرام چرس و ذرفروخگی بھی برآمد ہوئی ہے۔

جبکہ ملزم افسران بالا سے موصولہ لسٹ کے کیٹگری B میں سریل نمبر 1 پر ہے اور شاہرہ نور جہاں پولیس کو مطلوب تھا۔

جبکہ ملزم کے خلاف تھانہ ہذامیں دو مقدمہ الزام نمبر 452/2025 بجرم دفعہ 4/8(i) گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ شاہرہ نور جہاں و مقدمہ الزام نمبر 453/2025 بجرم دفعہ 9(i)3A کے تحت درج کیا گیا ہے۔

جبکہ ملزم پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.