Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے احکامات و ہدایات پر گزشتہ ہفتے ویسٹ زون پولیس کی کامیاب کارروائیاں
Dated: 22 April 2026
کراچی : ہفتے کے دوران وسطی اور ویسٹ میں پولیس کی مؤثر کارروائیاں
منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائمز کے77مقدمات درج کیے،
پولیس کے21 مقابلوں کے دوران منشیات فروشی اور ڈکیتی میں ملوث 100 ملزمان کو گرفتار کئے گئیں،
کاروائیوں میں 20 زخمی ملزمان بھی شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے27کلوگرام سے زائد آئس اور چرس برآمد۔
اس دوران72پستول، ایک رائفل اور 112 سے زائد گولیوں کے راؤنڈز بھی تحویل میں لی گئی