Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے خصوصی احکامات پر تھانہ منگھوپیر پولیس نے 14 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔
January 17, 2025
پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس کی بنیاد پر کاروائی کرکے ملزم صفدر خان ولد بختیار خان کو گرفتار کیا۔
ملزم نے دوران انٹروگیشن اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایاکہ متاثرہ بچی کے والد نے میری والدہ کو بہن بنایا ہوا تھا۔
والد اپنی بیٹی کو امانتن میری والدہ کے پاس چھوڑ کر گئے تھے، میں نے 8/10 دن قبل موقع ملنے پر بچی کو گھر سے باہر لیجاکر اس کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔
بچی کے اسرار پر میں خود بچی کو اس کے چچا کے گھر چھوڑ کر آیا تھا، میڈیا پر نشر ہونے والی خبریں دیکھ کر میں موبائل فون بند کرکے فرار ہوگیا تھا۔
واقع کا مقدمہ متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں درج ہے، ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی