Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے احکامات پر اسٹریٹ کریمنل اور منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری
مورخہ : 28 دسمبر 2024
سٹریٹ کریمنل
تھانہ عزیز اباد پولیس نے انتہائی مطلوب اسٹریٹ کریمنل ملزم کو حراست میں لے لیا
ملزم کی شناخت طاہر علی ولد محمد طارق کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے ایک ضرب پسٹل پسٹل 02 راؤنڈ، 01 موبائل فون اور نقدی برآمد۔
ملزم اس سے قبل بھی کئی وارداتوں میں ملوث تھا اور کئی بار جیل جا چکا ہے۔
سابقہ ریکارڈ کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ نیو کراچی، شاہراہ نور جہاں اور سرسید میں مقدمات درج ہیں۔
2۔ *تھانہ گلشن معمار*
تھانہ گلشن معمار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی کئی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کی شناخت امام الدین ولد نور الدین
ملزم کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن، موبائیل فون اور نقدی برآمد۔
*منشیات فروش*
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کی شناخت ذاکر ابڑو ولد احمد بخش ابڑو کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے 510 گرام وزنی چرس برآمد ہوئی۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی