Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔
DATED: 09 JANUARY 2026
01.ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ اورنگی کے علاقے ایم پی آر کالونی اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
02.ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے رںٔیس امروہی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
03.ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ سرجانی کے علاقے مراد گبول گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل ۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی اورنگی کی زیرنگرانی ایس ایچ او اورنگی، سرجانی اور اقبال مارکیٹ ہمراہ نفری، رینجرز کے افسران و جوان، لیڈیز اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دی۔
سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لانا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون