Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی ویسٹ زون و سربراہ انسداد منشیات ٹاسک فورس عرفان علی بلوچ کے منشیات اسمگلروں کے خلاف سخت ترین احکامات و ہدایات پر انسداد منشیات ٹاسک فورس اور منگھوپیر پولیس کی جانب سے مشترکہ کاروائی ۔۔
مورخہ 05 دسمبر ۔ 2025
پنجاب سے کراچی منشیات کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
انسداد منشیات ٹاسک فورس اور منگھوپیر پولیس کی مشترکہ کاروائی
منشیات سپلائر سمیت 03 ملزمان گرفتار، *سربراہ انسداد منشیات ٹاسک فورس و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ
ملزمان سے 60 کلو سے زائد منشیات کی کھیپ برآمد، سربراہ انسداد منشیات ٹاسک فورس و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ
پکڑی گئی منشیات کی قیمت عالمی منڈی میں 60 لاکھ ہے، سربراہ انسداد منشیات ٹاسک فورس و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ
گرفتار ملزمان میں منشیات سپلائر غلام حسین, بس ڈرائیور جاوید اور بس کنڈیکٹر رضوان شامل ہیں، سربراہ انسداد منشیات ٹاسک فورس و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ
منشیات پنجاب سے کراچی آنے والی مسافر بس کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی، سربراہ انسداد منشیات ٹاسک فورس و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ
ملزمان سے پکڑی گئی منشیات کراچی میں مختلف منشیات کے اڈوں و مقامات پر سپلائی کی جانی تھی، سربراہ انسداد منشیات ٹاسک فورس و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ
انسداد منشیات ٹاسک فورس کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، سربراہ انسداد منشیات ٹاسک فورس و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ
ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کر رہے ہیں، سربراہ انسداد منشیات ٹاسک فورس و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ
گزشتہ چار روز کے دوران ٹاسک فورس نے گلستان جوہر، پاک کالونی، ملیر، منگھوپیر اور مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی ہے، سربراہ انسداد منشیات ٹاسک فورس و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ
شہر میں انسداد منشیات کیلئے ٹاسک فورس کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، *سربراہ انسداد منشیات ٹاسک فورس و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ
ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی